28 جولائی 2012 - 19:30

شام کے وزیر خارجہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔ شام کے وزیر خارجہ اس سفر  کے دوران ایرانی وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169